رکھتے تھے ملک بھر میں جو بے وجہ انتشار
موجود ہیں جناب یہیں، ٹل نہیں گئے
وہ اپنی کوششوں سے کہاں آئے باز ابھی
رَسّی تو جل گئی ہے مگر بَل نہیں گئے
113
رکھتے تھے ملک بھر میں جو بے وجہ انتشار
موجود ہیں جناب یہیں، ٹل نہیں گئے
وہ اپنی کوششوں سے کہاں آئے باز ابھی
رَسّی تو جل گئی ہے مگر بَل نہیں گئے