92 تشبیہ … … …… انور شعور ویب ڈیسک 03 جولائی 2023 شیئر کریں نہ دیں گے قائدِاعظم سے تشبیہ نہ مثلِ قائدِ ملّت کہیں گے یہاں بجلی کی قلّت ہی رہی تو تمہیں سب قائدِ قلّت کہیں گے بشکریہ جنگ نیوزکالم