188 اب … … انور شعور ویب ڈیسک 10 جنوری 2024 شیئر کریں دشوار تھے جس قدر مراحل اُن کے لئے سہل ہوگئے ہیں کل ایک ظریف کہہ رہا تھا نااہل اب اہل ہوگئے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم