156 سب … ……… انور شعور ویب ڈیسک 26 اپریل 2023 شیئر کریں نہ ہو پَروا اُنہیں چاہے گھروں کی مگر فکر ریاست کر رہے ہیں جوان و پیر، عورت، مرد، بچّے وطن میں سب سیاست کر رہے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم