بیک وقت خوش بھی ہیں، ناخوش بھی ہم
کچھ اِس طرح گڈ مڈ خیالات ہیں
نہ جانے بُرے ہیں کہ اچھے مگر
ڈراموں سے دلچسپ، حالات ہیں
159
بیک وقت خوش بھی ہیں، ناخوش بھی ہم
کچھ اِس طرح گڈ مڈ خیالات ہیں
نہ جانے بُرے ہیں کہ اچھے مگر
ڈراموں سے دلچسپ، حالات ہیں