174 سامان … … … انور شعور ویب ڈیسک 26 جون 2023 شیئر کریں روانہ کر دیا جاتا ہے باہر وطن سے مختلف قسموں کا سامان مگر سامان ہی کا تذکرہ کیا یہاں اسمگل ہو جاتے ہیں انسان بشکریہ جنگ نیوزکالم