ذمّے داری اُسے بے چین رکھے گی گویا
شام ہوگی نہ کوئی صبح سُہانی اُس کی
کل کلاں آئے گا جو بھی نگرانی کرنے
لوگ ہر وقت کریں گے نگرانی اُس کی
186
ذمّے داری اُسے بے چین رکھے گی گویا
شام ہوگی نہ کوئی صبح سُہانی اُس کی
کل کلاں آئے گا جو بھی نگرانی کرنے
لوگ ہر وقت کریں گے نگرانی اُس کی