وہ اُنہیں دی گئی تھی بھلا کس لئے
غور کرنا ضروری ہے اِس بات پر
کر رہے ہیں جو بھاری رقم خرچ لوگ
غیر مُلکی وکیلوں کی خدمات پر
227
وہ اُنہیں دی گئی تھی بھلا کس لئے
غور کرنا ضروری ہے اِس بات پر
کر رہے ہیں جو بھاری رقم خرچ لوگ
غیر مُلکی وکیلوں کی خدمات پر