189 نتیجہ … …… انور شعور ویب ڈیسک 07 اگست 2023 شیئر کریں قرض لینے کا نتیجہ دیکھئے چھوڑیئے، کیسے لیا کتنا لیا بچ گیا دیوالیا ہونے سے ملک ملک والے ہوگئے دیوالیا بشکریہ جنگ نیوزکالم