132 مدّت ……… انور شعور ویب ڈیسک 09 ستمبر 2023 شیئر کریں کیا جاتا ہے وعدہ کچھ دنوں کا مگر حالات کب ہوتے ہیں بس میں بسا اوقات نوّے دن کی مدّت یہاں پُوری ہُوئی گیارہ برس میں بشکریہ جنگ نیوزکالم