روز ہو جاتا ہے کوئی بھاؤ تیز
روز آجاتی ہے ایک آفت نئی
مُلک میں پھر بڑھ گیا بجلی کا نرخ
اِس خبر سے ہم پہ بجلی گِر گئی
190
روز ہو جاتا ہے کوئی بھاؤ تیز
روز آجاتی ہے ایک آفت نئی
مُلک میں پھر بڑھ گیا بجلی کا نرخ
اِس خبر سے ہم پہ بجلی گِر گئی