176 جانے … … انور شعور ویب ڈیسک 16 نومبر 2023 شیئر کریں اُف یہ بیداد گری کا طوفان ہے فلسطین پہ بھاری ہر آن جانے بے بس ہیں کہ بے حِس یارب کُرۂ ارض کے اربوں انسان بشکریہ جنگ نیوزکالم