279 گویا ……… انور شعور ویب ڈیسک 16 مئی 2024 شیئر کریں بے قابو پھرتے ہیں ہر سُو پائے کوئی کیا ان پر قابو کچّے کے ڈاکو ہیں گویا پورے ڈاکو، پکّے ڈاکو بشکریہ جنگ نیوزکالم