یہ منصبِ اعلیٰ کسے حاصل ہو نہ معلوم
اس باب میں ہر شخص کا اندازہ جدا ہے
آیا نہیں کوئی نگراں سامنے اب تک
فی الحال ہمارا نگراں صرف خدا ہے
199
یہ منصبِ اعلیٰ کسے حاصل ہو نہ معلوم
اس باب میں ہر شخص کا اندازہ جدا ہے
آیا نہیں کوئی نگراں سامنے اب تک
فی الحال ہمارا نگراں صرف خدا ہے