279 بات … …… انور شعور ویب ڈیسک 13 نومبر 2023 شیئر کریں صورتِ حال ہے پراگندہ وجہ اِس کی بتائے کیا بندہ بات یہ ہے کہ ایک مچھلی نے پورا تالاب کر دیا گندہ بشکریہ جنگ نیوزکالم