47 کاش… انور شعور ویب ڈیسک 21 فروری 2026 شیئر کریں نہ ہوں کاش اشتعال انگیز باتیں نہ اقدامات میں جوشِ جنوں ہو رہیں منفی سیاسی مشغلے بند کم از کم اِس مہینے تو سکوں ہو بشکریہ جنگ نیوزکالم